FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج ردوبدل کاامکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج ردوبدل کاامکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج ردوبدل کاامکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج ردوبدل کاامکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج ردوبدل کاامکان
حکومت کی طرف  سے آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کیا جانے کا امکان۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق  یکم جنوری سےاگلے 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کے روشن  امکانات ہیں ، پٹرول اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں ایک روپے تک کمی کی جا سکتی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے تک مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »