پاکستان بھر کے بینکس 3 دن بند رہیں گے

پاکستان بھر کے بینکس 3 دن بند رہیں گے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قائدِاعظم ڈے اور کرسمس جو کی عیسائیوں کا مذہہی تہوار ہےکے موقع پر چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ ملک بھر کے بینکس 3 دن کیلیے بند ہوں گے۔
جبکہ حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق ملک بھر کے بینکس 25 دسمبر کو بند رہیں گے۔
اس کے علاوہ 23 اور 24 دسمبر کو بھی ہفتہ وار چھٹیوں کے باعث بینک بند ہی ہوں گے۔