پاکستانیوں نے 5ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
پاکستانی عوام پانچ ماہ کے دوران 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔چائے پینا کتنا فائدہ مند اور کتنا نقصان دہ ہے ۔پاکستانیوں نے ماہرین صحت کی ہدایات کو بھی بالکل نظرانداز کردیا ۔
بچھلے سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔اس سال جولائی تا نومبر 1 لاکھ 16 ہزار ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی۔گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 لاکھ ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی تھی۔