FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

وزیراعظم پیپلزپارٹی سے ہوگا،آصف زرداری

وزیراعظم پیپلزپارٹی سے ہوگا،آصف زرداری

وزیراعظم پیپلزپارٹی سے ہوگا،آصف زرداری

وزیراعظم پیپلزپارٹی سے ہوگا،آصف زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن میں محنت کرنےکا مشورہ دے دیا۔
نوابشاہ میں آصف علی زرداری کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی۔
 ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے۔پیپلزپارٹی کا مستقبل بہت روشن ہے، ان شاءاللہ حکومت ہماری ہی ہو گی۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »