FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

واٹس ایپ وائس نوٹ کیلئے کونسا نیا فیچر لانے جا رہاہے؟ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

میٹا نے اپنی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں جلد ہی ایک بار وائس نوٹ سننے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹٰی وی فوکس نیوز کے مطابق جلد ہی متعارف کرائے جانے والے اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے وائس نوٹ کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار ہی چلایا جا سکے گا اور فارورڈ یا محفوظ نہیں کیا جاسکے گا۔میٹا کی طرف سے جاری کی جانے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق بعض اوقات صارفین کو اہم اور حساس معلومات (جیسے کہ کریڈٹ کارڈ نمبر وغیرہ) آڈیو پیغام کے ذریعے آگے پہنچانی ہوتی ہیں لیکن ان کا اپنی جگہ موجود رہنا اپنے اندربہت سے مسائل رکھتا ہے۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »