نادرا نے پاکستانیوں کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی

نادرا نے پاکستانیوں کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی
فوکس نیوز پر شائع کردہ تفصیلات کے مطابق ایسے افراد جو اپنی رہائش بدل چکے ہیں یا اب دوسرے شہروں میں رہائش پذیر ہیں ان کے لیے نادرا کی طرف سے موجودہ پتہ تبدیل کرنے کی درخواست پر عمل کو انتہائی آسان بنا دیا گیا ہے۔نادرا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پتہ تبدیل کروانے کے لیے ضروری ڈاکومینٹس جمع کروانے مثلا کرایہ نامہ، اسی پتہ پر اپنے یا خاندان کے کسی فرد کے نام پر یوٹیلٹی بل، یا اسی پتہ پر خاندان کے کسی فرد کا شناختی کارڈ ساتھ لے کر آئیں اور موجودہ پتہ درست کروا لیں ۔