FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

نئے سال کے آغاز سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

نئے سال کے آغاز سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

نئے سال کے آغاز سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

نئے سال کے آغاز سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم جنوری 2024  سے اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے ۔
ہم نیوز کے مطابق پٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 1.72 روپے کمی متوقع ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 1 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31 دسمبرکو کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ اس سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے 58 پیسے تک بڑھائی گئیں جبکہ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں فی لیٹر 30 روپے تک اضافہ کیا گیا۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »