FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

مٹر پنیر میں پنیر کیوں نہیں ڈالا؟ باراتیوں اور دلہن والوں میں کرسیاں چل گئیں

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں بیاہ کی ایک تقریب کشتی کے اکھاڑے میں بدل گئی۔لڑائی کی ابتدا تب ہوئی جب کھانا کھولا گیا جب باراتیوں کو مٹر پنیر کی ڈش پیش کی گئی تو باراتیوں نے پنیر نہ ہونے پر ہنگامہ کھڑا کردیا۔ دلہن والوں کو بھی غصہ آگیا وہ بھی پیچھے نہیں رہے اور بڑھ چڑھ کر حملہ کر دیا۔
دونوں جانب سےایک دوسرے پر تاپڑ توڑ حملے کئے کرسیاں پھینکیں اور مکوں اور لاتوں کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ پنیر پر ہونے والی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوگئی جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔
سوشل میڈیا نے ویڈیو پر دلچسپ تبصرے بھی کیے ۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ اگلی جنگ عظیم پنیر پر ہی ہوگی۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »