FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

ماہرین صحت نے خبردار کردیا,لاہور میں نیا وائرس پھیل رہا ہے

ماہرین صحت نے خبردار کردیا,لاہور میں نیا وائرس پھیل رہا ہے

ماہرین صحت نے خبردار کردیا,لاہور میں نیا وائرس پھیل رہا ہے

ماہرین صحت نے خبردار کردیا,لاہور میں نیا وائرس پھیل رہا ہے

لاہور میں سموگ سے پھیلنے والی بہت سی بیماریوں نے ایک  نئے وائرس کی شکل اختیار کرلی ہے ۔ماہر امراض سینہ ڈاکٹر عرفان ملک نے کہا ہے کہ نیا وائرس گھر کے ایک فرد کو ہو جائے  تو پورے گھرکا اس میں مبتلا ہو جانے کا خدشہ ہو جاتا ہے، تیز بخار، جسم درد، پیٹ کا خراب ہونا، بلغمی کھانسی اس کی نمایاں علامات ہیں
ڈاکٹر عرفان ملک نے مزید بتایا کہ اس وائرس میں مبتلا روزانہ 30 سے 40 مریض اسپتالوں اور کلینکس میں  آ رہے ہیں، بچے اور بزرگ نئے وائرس کا زیادہ شکار ہو رہے ہیں۔خوش قسمتی سے نئے وائرس سے ابھی تک کوئی ہلاکت کی اطلاع نہیں آئی۔
نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ موجودہ وائرس بہت زیادہ پھیلا چکا ہے، نیا وائرس کورونا بھی ہوسکتا ہے، لوگ  لا پرواہی کر رہے ہیں کورونا کا ٹیسٹ نہیں کروا رہے۔اس وقت مختلف قسم کے وائرس شہریوں کی صحت  کو متاثر کر رہے ہیں۔
Previous Post
Next Post

Comments

eskort siteleri

yandanxvurulmus.EjL63cyeDaYQ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »