FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

فرانسیسی صدر نے بھی اسرائیلی جنگی نظریئے کی مخالفت کر دی

فرانسیسی صدر نے بھی اسرائیلی جنگی نظریئے کی مخالفت کر دی

فرانسیسی صدر نے بھی اسرائیلی جنگی نظریئے کی مخالفت کر دی

فرانسیسی صدر نے بھی اسرائیلی جنگی نظریئے کی مخالفت کر دی

ڈٰیلی پاکستان کے مطابق ایمانوئل میکرون جو کہ فرانس کے صدر ہیں نے غزہ میں تباہی کے بعد اسرائیلی جنگی نظریئے کی مکمل طور پر مخالفت کر دی ہے ۔ فرانس میں ایک طویل انٹرویو کے دوران فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے لڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ اسرائیل غزہ کو ملیا میٹ کردے ہم اس نظریئے کی بالکل حمایت نہیں کرسکتے کہ دہشت گردی کے خلاف مؤثر جنگ کا مطلب غزہ کو ملیا میٹ کردینا یا شہری آبادی پر بلاامتیاز حملہ کرنا ہے۔ قتل عام اور خوفناک تباہی کے بعد میکرون غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کرنے والے پہلے مغربی رہنماؤں میں سے ایک تھے۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »