FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

طلباء کیلئےبہت بڑی خبر، حکومت کا آدھی قیمت پر الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

طلبا ء کے لیے بہت بڑی خبر آگئی ہے اور حکومت پنجاب نے ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے سٹوڈنٹس کو آدھی قیمت پر الیکٹرک بائیکس دینے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے الیکٹرک رکشہ کے بعد الیکٹرک بائیک بھی دینے کا فیصلہ کیا ہے جو پہلے پہل طلبہ کو بہت کم قیمت پر فراہم کی جائیں گی۔ا س سلسلے میں نگراں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ پنجاب میں دھند کا مسئلہ بڑھتا جا رہا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ٹرانسپورٹ ہے، ان میں رکشے اور موٹرسائیکلیں قابل ذکر ہیں، اس مسئلے پر قابو پانے کیلئے چین اور تھائی لینڈ کی ماڈلز پر ہم نے پچھلے دنوں الیکٹرک رکشہ متعارف کرایا تھا اور اب الیکٹرک بائیک بھی متعارف کرانے جارہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ پورے پنجاب می ای وی چارجنگ کا سسٹم ہی رائج کر دیا جائے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کاکہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں ایک سے دو لاکھ الیکٹرک بائیکس سستی قیمت پر طلبہ کو دی جائیں گی۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »