سٹاک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران 66 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی۔جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے
نجی ٹی وی فوکس نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 1436 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 66 ہزار 155 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا۔
اس سے پہلے آج کاروبار کےآغاز پر 653 پوائنٹس کی تیزی سے 100 انڈیکس 65 ہزار 370 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔
yandanxvurulmus.5rtDmGzZwzAm
geinoutime.com
이 가슴을 찌르는 모습은 지금 Zhou Tangsheng과 매우 흡사합니다.