FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

سعودی عرب میں کم عمر لڑکا باپ بن گیا

سعودی عرب میں کم عمر لڑکا باپ بن گیا

سعودی عرب میں کم عمر لڑکا باپ بن گیا

سعودی عرب میں کم عمر لڑکا باپ بن گیا

سعودی عرب میں سب سے کم عمر شوہر ملک کا سب سے کم عمر والد بن گیا، جب ان کی بیوی نے شادی کے ایک سال گزر جانے بعد جمعرات کو اپنے پہلے بچے کو جنم دیا

سب سےکم عمر بچے کا باپ بننے والا لڑکا سعودی عرب کے علاقے تبوک سے تعلق رکھنے والا پندرہ سالہ علی القیسی میٹرک کا طالب علم ہے

تبوک کے ملٹری اسپتال کی ایمرجنسی میں ان کی بیوی نے اپنے پہلے بچے کو جنم دیا۔ اس نے وہاں میڈیا کو اپنے شوہر قیسی کی ایک تصویر دکھائی جو اپنے بچے کو اپنے ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے ہے، اس نے اپنے ساتھ کھڑے ہونے پر اپنے اسکول اور ملٹری ہسپتال کا شکریہ ادا کیا۔

جب علی کی 2016 میں شادی ہوئی تو اس کی شادی میں اس کے ہم جماعت، اساتذہ، رشتہ داروں اور پڑوسیوں سب نے شرکت کی، جب کہ اس کے اسکول نے اسے سہاگ رات کے لیے ایک ہفتے کی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا اور اپنے امتحانات ملتوی کرنے پر رضامندی ظاہر کی

علی کے اسکول کے پرنسپل عبدالرحمن العطاوی نے صباق اخبار تفصٰل بتاتےہوئے کہا: “تمام اساتذہ علی کی شادی کی خوشی میں میرے ساتھ شامل ہوئے، اور ہم نے انہیں شادی کے تحائف بھی دیے

بچی کے والد کا کہنا تھا کہ انہیں علی سے شادی کرنے میں کسی قسم کی  کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں ہوئی، وہ بھی اس خیال پر اصرار کرتا رہا۔ درحقیقت، محمد نے اپنے بیٹے کو کامل دلہن تلاش کرنے میں مدد کی، اور کہا کہ علی بیوی اور اپنے گھر کی دیکھ بھال کرنے کے قابل تھا

علی کے والد کو اپنے بیٹے کی طرح کا ہی تجربہ تھا۔ ان کی شادی بھی چھوٹی عمر میں ہو گئی اور اس وقت ان کی تین بیویاں اور 16 بچے ہیں

 

 

 

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »