عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 1.02 روپے سستا ہوکر 74.93 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال ایک 3 پیسے اضافے سے 22.23 روپے آگیا، بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ بھی 4 پویشہ اضافے سے 29.39 ٹکے پر پہنچ گیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق پیر 4 دسمبر 2023ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔