تربیلا بجلی گھر کے 13 پیداواری یونٹ بند ہو گئے

تربیلا بجلی گھر کے 13 پیداواری یونٹ بند ہو گئے
تربیلا پاور ہاؤس کے 13 پیداواری یونٹ بند ہونے سے بجلی کی پیداوار میں بہت زیادہ کمی ہو گئی ہے ۔
نجی ٹی وی” فوکس نیوز “کے مطابق تربیلا بجلی گھر کے صرف 4 پیداواری یونٹس ہی بجلی پیدا کر پا رہے ہیں، بجلی کی پیداوار 381 میگا واٹ پر آچکی ہے ۔