بھارت کو بہت بڑی شرمندگی جو بائیڈن نے انڈیا کا دورہ کرنے سے انکار کر دیا
گرپتونت سنگھ امریکی شہری کو قتل کرنے کی بھارتی سازش سامنے آنے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ ملتوی کردیا ۔جو بائیڈن نے بھارتی دورے کی دعوت کو مسترد کردیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدرجوبائیڈن نے 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی جانا تھا۔
بھارتی حکومتی ذرائع کے مطابق کواڈ سمٹ ان انڈیا آئندہ برس کسی بھی وقت منعقدہوگی۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سکھ رہنماکے قتل کی سازش کو بے نقاب کیا تھا۔
کینیڈا کی جانب سے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجرکے قتل سے متعلق بھارت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔