FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

ایک ہفتے میں کتنی دفعہ ازدواجی تعلق قائم کرنے سے ڈپریشن کا خاتمہ ہو سکتا ہے؟

ماہرین کا کہنا ہےازدواجی تعلق  ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کا علاج ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ٹریسی سینزبری نامی ماہر نے کہا ہے کہ ہفتے میں تین بار ازدواجی تعلق قائم کرنا مردوخواتین کے لیے ذہنی و جسمانی صحت کے اعتبار سے بہت بہترین ہوتا ہے۔ اس سے ان کو ذہنی تناؤ سے چھٹکارا ملتا ہے۔
ٹریسی نے مزید کہا ہے کہ سیروٹونین، ڈوپامین اور آکسی ٹوسن جیسے ہارمونز خوشی اور اچھے موڈ سے تعلق رکھنے والے ہارمونز ہیں جو جنسی تعلق کے دوران ہی پیدا ہوتے ہیں۔ جو میاں بیوی ازدواجی تعلق کم کر دیتے ہیں یا ختم کر دیتے ہیں، ان کو دماغی تناؤ اور ڈپریشن جیسے عارضے لاحق ہونے کا امکان بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »