FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کئیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز دودامقبوضہ کشمیر تھا،زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ ک مطابق زمین کے نیچےزلزلے کی گہرائی 140 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکے 3بج کر 19منٹ پر محسوس کئے گئے۔
دوسری طرف آزاد کشمیر کے علاقوں سماہنی اور بھمبر میں بھی  زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر آٹھ مقام، سب ڈویژن شاردہ میں  بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں ،دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

 

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »