FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

ڈونلڈٹرمپ پردھوکہ دینے کا مقدمہ، فیصلہ 11جنوری کو سنائے جانے گا

ڈونلڈٹرمپ پردھوکہ دینے کا مقدمہ، فیصلہ 11جنوری کو سنائے جانے گا

ڈونلڈٹرمپ پردھوکہ دینے کا مقدمہ، فیصلہ 11جنوری کو سنائے جانے گا

ڈونلڈٹرمپ پردھوکہ دینے کا مقدمہ، فیصلہ 11جنوری کو سنائے جانے گا

صدارتی الیکشن کے نتائج پرسابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے اثر انداز ہونے سے متعلق مقدمے میں عدالتی کارروائی روک کر نیویارک میں دھوکا دہی سے متعلق مقدمے میں گواہیاں مکمل کرلی گئی ہیں،اٹارنی جنرل نے سابق صدر کو 250ملین ڈالر جرمانے،کاروباری پابندیوں کی سزا کا مطالبہ کیا ہے،ٹرمپ نے الزامات کی تردید کی ہے، اس مقدمے کا فیصلہ گیارہ جنوری کو سنائے جانے کا امکان ہے۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »