حکومتی پازیٹواقدامات کی وجہ سے ملکی معیشت سے متعلق مثبت خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات سٹاک مارکیٹ اور ڈالر پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر بھی ڈالر کی قیمت میں 38پیسے کی کمی ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 284روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔