FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

پاکستان میں لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کسی قسم کا کوئی کردار نہیں، امریکا

امریکا کے آفیشلزنے کہا ہے کہ پاکستان میں لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کسی قسم کا کوئی کردار نہیں، ہم پاکستانی عوام کے منتخب قیادت کے ساتھ ہی بات چیت کرتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ د یتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسائل پر حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے، افغانستان، پاکستان کے درمیان جنم لینے والے مختلف مسائل کے سفارتی حل کی ہی حمایت کرتے ہیں۔امریکی ترجمان ملر نے مزید کہا کہ سابق ممبران افغان پارلیمنٹ کو کرپشن پر نامزد کرنے کے لیے کارروائی کر رہے ہیں، سابق ممبران اوران کے قریبی رشتہ دار امریکا میں داخلے کے لیے نا اہل قرا ردے دیے گئے ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ بد عنوانی میں ملوث افراد سے منسلک 44 کمپنیوں کو بھی نامزد کیا ہے۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »