FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

میڈیکل سٹورز مالکان نے خطرناک کھیل شروع کر دیاتفصیل جانئے

میڈیکل سٹورز مالکان نے خطرناک کھیل شروع کر دیاتفصیل جانئے

میڈیکل سٹورز مالکان نے خطرناک کھیل شروع کر دیاتفصیل جانئے

میڈیکل سٹورز مالکان نے خطرناک کھیل شروع کر دیاتفصیل جانئے

خشک سردی پڑنے کی وجہ سے جہاں نمونیا کی وبا پھیلنے چکی  ہے وہاں میڈیکل سٹورز مالکان نے خطرناک کھیل کھیلنا  شروع کر دیا ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق نمونیا جیسی جان لیوا مرض کیلئے تیار کی جانے والی ویکسین میڈیکل سٹور مالکان نے بلیک میں فروخت کرنا شروع کر دی، ان کا کہنا ہے کہ لوگ نمونیا کی ویکسین خریدنے کیلئے آتے ہیں تو انہیں بتا دیا جاتا ہے کہ ویکسین کی سپلائی نہیں آ رہی جس کی وجہ سے مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔
اس حوالے سے فارماسسٹ لیگل فورم کے صدر نور مہر کا کہنا ہے کہ نمونیا کا سیزن ہے جس کا فائدہ فارما والے اٹھا رہے ہیں، مزید بولے کہ ڈریپ نمونیا ویکسین کی قمیتں بڑھانے کی اجازت نہیں دے رہا جس پر ویکسین تیار کرنیوالی کمپنیوں نے ویکسین کی سپلائی روک رکھی ہے اور میڈیکل سٹورز والے بلیک میں فروخت کر رہے ہیں۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »