ملک میں سردی کا موسم ہونے کے باوجودبجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں ہورہی ہے؟ وجہ جانیے
ملک میں سردی کا موسم ہونے کے باوجودبجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں ہورہی ہے؟ وجہ جانیے
ملک میں سردی کے موسم کے دوران مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے،پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کے نظام کو محفوظ اور بڑے مسائل سے بچانے کیلئے لوڈشیڈنگ کرنا پڑ رہی ہےجبکہ ملک میں ہائیڈل سے بجلی کی پیداوار کم اور ایل این جی کی کمی کے باعث شارٹ فال بہت زیادہ بڑھا ہے۔