FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

سعودی عرب میں سونے کے نئے ذخائر دریافت

سعودی عرب میں سونے کے نئے ذخائر دریافت

سعودی عرب میں سونے کے نئے ذخائر دریافت

سعودی عرب میں سونے کے نئے ذخائر دریافت

سعودی عرب کی کان کن کمپنی معادن نے سونے کے نئے ذخائر دریافت کرلئے ہیں۔ یہ ذخائر مکہ مکرمہ کے ہی ایک علاقے میں دریافت ہوئے ہیں ۔عرب میڈیا سے لی گئی تفصیلات کے مطابق اس کمپنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے موجودہ منصورہ مسارہ سونے کی کان کے جنوب میں سونے کے بے شمار ذخائر دریافت کیے ہیں،لیے گئے نمونوں نے اعلیٰ درجے کے سونے کے ذخائر کی موجودگی کی نشاندہی کی ہے۔ اس دریافت پر اگلے سال کام شروع ہونے کا امکان ہے۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »