FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

سائفر کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم آج عائد ہونے کا امکان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی، سابق وزیر اعظم اور سابق وزیر خارجہ پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت بنائی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کریں گے، پچھلی سماعت کے دوران ملزمان کو کیس کے چالان کی نقول فراہم کر دی گئیں تھیں، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے کیس کی نقول وصول کر کے دستخط بھی کئے، نقول میں سابق وزیر اعظم اورسابق وزیر خارجہ کو سائفر کیس میں قصور وار قرار دیا گیا ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »