بہت ہی ازمودہ عمل ہے ۔ آپ سے شیئر کیا جا رہا ہے ۔ یہ وظیفہ ہر کسی کو کرنا چاہیے۔ اس سے ہر کام میں آسانی پیدا ہو جاتی ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الر حیم کا وظیفہ ہے اس کو ہر جائز مقصد کے لیے کرپڑھا جا سکتا ہے۔ کوشش کریں کہ یہ وظیفہ ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت پر کریں ۔ جو وظیفہ آپ کو بتایا جا رہا ہے یہ بہت ہی طاقت ور ہےجو بھی یہ وظیفہ کرے گا وہ اللہ کی پناہ میں رہے گاپریشانی نہیں آئے گی اور وہ دین اور دنیا میں غلطی کرنے سے ہمیشہ بچا رہے گا ۔بے شک انسان غلطی کا پتلا ہے ۔ لیکن وہ یہ وظیفہ کرنے سے اللہ کی ایسی حفاظت میں آجائے گا ۔ کہ وہ کم سے کم غلظی کرے گا اوراللہ تعالی کی اس پر خاص ترین رحمت ہو گی ۔جو بھی یہ وظیفہ کرے گا اللہ تعالی اس کو گناہوں سے بچا لے گا ۔ وظیفہ کرنے سے اللہ پاک بندے خواب میں بتا دے گا کہ کیا ہونے والا ہے ۔یہ وظیفہ پورے یقین کے ساتھ کریں اس سے بہت فائدہ ہو گا ۔ یہ وظیفہ ہے یہ اللہ کی خاص رضا کو حاصل کرنے کے لیے ہے ۔جو بھی یہ وظیفہ کرے گا کسی کا مختاج کبھی نہیں رہے گا۔ اسے کسی کے آگے ہاتھ تک نہیں پھیلانا پڑے گا ۔ اللہ اس کی ظرورت کو خود پورا کر دے گا ۔یعنی اس کے دل کی خواہش اللہ خود پوری کر دے گا ۔جو بھی یہ وظیفہ کرے گا اس کو کوئی بھی دشمن کا نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ آپ یہوظیفہ کر کے دیکھیں۔ آپ خود اپنے دشمنوں سے محفوظ ہو جائیں گے ۔جو اس وظیفے کو اپنی روٹین کا حصہ بنا لے گا۔ اس پے کوئی بھی جادو ٹونا بھی اثر نہیں کرے گا۔ اور یہ سبھی اس کی عزت کریں گے۔یعنی یہ وظیفہ کرنے والے کی عظت میں بھی اضافہ ہو گا۔ اس وظیفہ کو روزانہ ایک ہی وقت میں ایک ھی جگہ بیٹھ کے کرنا ہے ۔یہ وظیفہ کرنے سے پہلے وضو کرنا لازمی ہے ۔اور عورتیں اپنے خاص ایام میں بھی یہ وظیفہ جاری رکھ سکتی ہیں ۔ اس وظیفے کی ایک اور بر کت و فضیلت ہے جو یہ وظیفہ پڑھے گا وہ بے نمازی ہو گا تو نماز کا پابند ہو جائے گا انشا ء اللہ بلکہ وہ شخص تہجد بھی پڑھنے لگ پڑے گا ۔ یہ وظیفہ کرنے سے پہلے گیارہ بار درود ابرا ہیمی پڑھیں۔اور بعد میں آپ نے ایک ہزار مرتبہ بسم اللہ الرحمن الر حیم پڑھنا ہے ۔یہ پڑھتے ہوے اپنے مقصد اپنے زہن میں رکھیں یہ وظیفہ پڑھ کے دوبارہ گیارہ بار درود شریف پڑھنا ہے ۔اس کے بعد آپ جو بھی دعا چاہیں مانگ سکتے ہیں ۔ اور وہ خصوص دعا بھی لازم مانگے جس کی وجہ سے آپ نے یہ وظیفہ کیا ہے اس برقت والے وظیفے کو لازم شیئر کریںاور دوسروں تک پہنچائیں جزاک اللہ۔وظیفہ کرنے والا جس سے بھی ملے گا۔ جس کے پاس جائے گااسے اللہ سیدھا راستہ دیکھائے گا ۔