FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

ہر کاوش کے باوجودقرض نہ اُترےتویہ ایک تسبیح پڑھنا شروع کریں انشاءاللہ بہت جلد قرض اُتر جائے گا

  • تمام کاوشوں کے باوجود اگر آپ کا قرض نہیں اترپا رہ ہوں  آپ کی قرضے سے جان نہیں چھوٹ پا رہی ۔ تو سحری کے وقت یہ پڑھ لیا کریں۔ انشاءاللہ ! ایک ماہ کے اندر یعنی ٹھیک ایک ماہ کے اندر سارے کا سارا قرض اتر جائے گا۔قرض ایک ایسی مصیبت ہے۔ جس کی وجہ سے لوگ بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں۔

تورمضان کے حوالے سے جو وظیفہ بتائیں گے وہ بہت زبردست وظیفہ ہے۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ پورے کا پورا ملک قرض میں پھنسا ہوا ہے ۔قرض اتارنے کے لیے قرض لیتے ہیں۔ اور جن لوگوں کے حالات قرض کی وجہ سے خراب ہیں۔ اب مہنگائی ہے ان کے حالات اور زیادہ خراب ہورہے ہیں۔تولہذا اس وظیفے کو اگنور مت کریں۔ اور زندگی کی دوڑ جیتنے کےلیے آپ اس وظیفے کو ضرو ر کرلیں۔ آپ نے فجر کے وقت یعنی کے سحری کے وقت فجر سےپہلے رمضان شریف میں اور جب رمضان شریف گزرجائے تو آ پ فجر کی نماز سےپہلے کر لیں۔ یا بعد میں کرلیں۔ لیکن رمضا ن میں سحری کے وقت باوضو حالت میں آپ نے یہ دعا” اللھم اکفنی بحلالک عن حرامک واغننی بفضلک عمن سواک” ایک سو مرتبہ پڑھ لیں۔ اس کے بعد ایک سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ تین صفاتی نام (جب ان تینوں کو ایک ساتھ پڑھیں گے تو یہ ایک شما ر ہوگا)پڑھ لینے ہیں۔ وہ صفاتی نام “یا وھاب، یارزاق، یاغنی ” ہیں۔ انشاءاللہ ! ان کی ایکتسبیح پڑھ لیں۔ ایک تسبیح جو آپ کو دعا کی بتائی ہے وہ پڑھ لیں۔ اور ایک تسبیح ان صفاتی نام کی پڑھ لیں۔ یہ دوتسبیح جس کے اوپر چاہے کروڑوں کےحساب سے قرض ہے۔اور اس کا بہت براحال ہے اسے سمجھ نہیں آتی کہ میرا قرض اترے گا یانہیں ؟ تمام کوشش کرچکا ہے۔ تمام حربے استعمال کرچکا ہے۔ وہ اس قابل نہیں ہے کہ اس کا قرض اترسکے۔ تو ایسے حضرات یہ وظیفہ کرلیں۔ اللہ پر بڑا یقین ہے کہ اس ماہ رمضان کے صدقے ہمارا کوئی ایک نیکی بھی اللہ کےہا ں قبول ہے ۔میں ا س نیکی کا واسطہ دیتاہوں۔جتنے بھی بھائی اور دوست قرض کی وجہ سے پریشان ہیں۔ میرے اللہ انکا قرض اداکردے ۔ ان کو اس قرضے کے بوجھ سے نکال دے ۔ تاکہ وہ سکون سے اپنی زندگی گزار سکے۔ انشاءاللہ ! اس وظیفے کو کرلیں۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ آپ کو ہر قسم کی پریشانی اور قرض سے نجات دلا ئے گا۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »