نجی ٹی وی ” فوکس نیوز” کے مطابق، پاکستان کرکٹ ٹیم نے عمر گل کو فاسٹ باؤلنگ کوچ بنایا ہے، جبکہ سعید اجمل سپن باؤلنگ کوچ ہوں گے۔ دونوں کوچز کو قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے دوران ان کی کوچنگ کرانی ہے۔ پی بی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان کی تقرری باقاعدہ طور پر ہو چکی ہے۔