ایس ایس جی سی نےسندھ بھر میں میں تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ 18 نومبر صبح 8 بجے سے پیر 20 نومبر صبح 8 بجے تک 48 گھنٹوں کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ “جنگ ” کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ گھریلو صارفین کے لئے گیس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے یہ اقدام کیا جارہا ہے۔ تمام جنرل انڈسٹریز اور ان کے بجلی پیدا کرنے والے یونٹس کو بھی ہفتہ، 18 نومبر، صبح 8 بجے سے اگلے 48 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل بند رہے گی۔
ایس ایس جی سی نےسندھ بھر میں میں تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ 18 نومبر صبح 8 بجے سے پیر 20 نومبر صبح 8 بجے تک 48 گھنٹوں کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے
- Uncategorized
- ایس ایس جی سی نےسندھ بھر میں میں تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ 18 نومبر صبح 8 بجے سے پیر 20 نومبر صبح 8 بجے تک 48 گھنٹوں کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے
November 17, 2023
On the directions of Deputy Commissioner Gujranwala AC Kamoke visited Fruit & Vegetable market. All staff of market committee was present. Rate list was distributed in time. One weighing scale confiscated from a vendor on non display of rate list. Plastic shopping bags are confiscated. Directed staff to get the hand carts branded over here on an urgent basis.
December 6, 2024