FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرمہنگاہو گیا

تفصیلات کے مطابق نئے کاورباری ہفتے کے آغاز پر 13 پیسے مہنگا ہو کر ڈالر کی خرید و فروخت 285 روپے 50 پیسے میں جاری ہے۔واضح رہے کہ جمعے کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے سے 285 روپے 37 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 98 پوائنٹس بڑھ کر 59 ہزار 184 پر پہنچ گیا جو گزشتہ کاروباری ہفتے 59 ہزار 86 پوائنٹس ہر بند ہوا تھا۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »