FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں 4 نکاتی ایجنڈا منظوری کےلئے پیش کر دیا گیا۔

وفاقی کابینہ ٹیکس سال 2020 کی ارکان پارلیمنٹ کی ڈائریکٹری جاری کرنے کی منظوری دے گی۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ کی طرف سے ریگولیٹری اصول منظوری کے لئے پیش ہونگے۔ کابینہ میں ہارڈ شپ کیٹگیری کی ایک دوا کی قیمت میں اضافہ 20 میں کمی کی منظوری دی جائے گی۔

کابینہ 54 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کی منظوری دے گی۔ کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ کابینہ این سی سی کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »