FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Month: December 2022

ٹیسٹ سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا

ٹیسٹ سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا

انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔  پاکستان ٹیم ہوم گراؤنڈ پر اس قبل 1960ء میں ٹیسٹ سیریز دو صفر سے ہاری تھی۔ ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار پاکستان کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچز میں شکست ہوئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ…

20 سالہ دلہن نے 52 برس کے دولہے کو چونا لگادیا

20 سالہ دلہن نے 52 برس کے دولہے کو چونا لگادیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایک شخص کو ادھیڑ عمری میں نوعمر لڑکی کے ساتھ شادی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ دلہن جمع پونجی لوٹ کر فرار ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر کے رہائشی 52سالہ بشیر احمد نے 20سالہ عائشہ نامی لڑکی کے ساتھ شادی کی تھی جو گھر…

(ن) لیگ کا پرویز الٰہی کے خلاف ابھی تحریک عدم اعتماد پیش نہ کرنے کا فیصلہ

(ن) لیگ کا پرویز الٰہی کے خلاف ابھی تحریک عدم اعتماد پیش نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے خلاف ابھی تحریک عدم اعتماد پیش  نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چوہدری سالک، پرویز الٰہی کو بطور وزیراعلیٰ رکھنے کے حق میں  نہیں ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ…

نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، عرفان صدیقی

نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، عرفان صدیقی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی اطلاعات کو قیاس آرائی قرار دے دیا ہے،انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 21 جنوری کو وطن واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق عرفان صدیقی کا…

فیفا ورلڈکپ، کروشیا نے مراکش کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

فیفا ورلڈکپ، کروشیا نے مراکش کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

دوحہ (92 نیوز) – فیفا ورلڈکپ 2022 میں کروشیا نے مراکش کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ کروشیا نے مراکش کو ایک کے مقابلہ میں دو گول سے شکست دے کر ورلڈ کپ فٹ بال میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مراکش کی ٹیم نے ورلڈ کپ فٹ بال میں پوزیشن تو چوتھی حاصل…

اظہر علی کو ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے خراج تحسین

اظہر علی کو ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے خراج تحسین

کراچی: پاکستان کے مایانہ ناز بلے باز اظہر علی کو کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد ٹیم کے بقیہ کھلاڑیوں نے خراج تحسین پیش کیا۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اظہر علی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور انگلینڈ کے اسپنر جیک لیچ کی گیند…

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن، انگلینڈ کی ٹیم 354 رنز بنا کر آؤٹ

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن، انگلینڈ کی ٹیم 354 رنز بنا کر آؤٹ

کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم پر کلین سویپ کی تلوار لٹک گئی۔ تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی انگلینڈ کا پلڑا بھاری ہو گیا۔ انگلینڈ  نے آج اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 7 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو بین ڈکٹ 4 اور اولی پوپ 3 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود…

مسلم لیگ نون کا پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے تمام قانونی آپشن استعمال کرنےکا فیصلہ

مسلم لیگ نون کا پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے تمام قانونی آپشن استعمال کرنےکا فیصلہ

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ مسلم لیگ نون نے فیصلہ کیا کہ کسی غیر آئینی اقدام کا حصہ نہیں بنا جائے گا، تمام قانونی اور آئینی آپشن استعمال کیے جائیں گے۔ تحریک عدم اعتماد لانے، گورنر کی جانب سے اعتماد کا ووٹ…

سی سی پی اور غلام محمود ڈوگر کی معطلی لاہور تاریخی میں

سی سی پی اور غلام محمود ڈوگر کی معطلی لاہور تاریخی میں

وفاقی حکومت نے سی سی پی لاہور کو عہدے کا چارج چھوڑنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا،درخواست میں مؤقف لاہور (فوکس نیوز ۔ 07 نومبر 2022ء ) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے اپنی معطلی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غلام محمود ڈوگر کی جانب سے معطلی کیخلاف…

عمران خان نے مذاکرات کی اطلاعات افواہیں قرار دے دیں

عمران خان نے مذاکرات کی اطلاعات افواہیں قرار دے دیں

ہمارا مارچ فیروزوالا رکا، وہاں سے لاہور قریب تھا اسی لیے لاہور آیا، اگر کبھی مذاکرات ہوئے تو قبل از وقت شفاف انتخابات ہی میرا مطالبہ ہو گا: چئیرمین تحریک انصاف کا ٹوئٹ لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 29 اکتوبر 2022ء ) عمران خان نے مذاکرات کی اطلاعات افواہیں قرار دے دیں۔ تفصیلات…

Translate »