FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Month: December 2022

بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز کی آئی سی سی کو یقین دہانی

بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز کی آئی سی سی کو یقین دہانی

لاہور: بھارت میں آئندہ سال شیڈول ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، رمیز راجا نے آئی سی سی حکام کو یقین دہانی کرادی۔ غیرملکی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کے دورہ پاکستان میں رمیز راجا نے ان پر واضح کیا کہ بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ…

کوئی بھی ملک نہیں چاہتا، افغانستان دنیا میں دہشتگردی کا مرکز بن جائے: بلاول بھٹو

کوئی بھی ملک نہیں چاہتا، افغانستان دنیا میں دہشتگردی کا مرکز بن جائے: بلاول بھٹو

 بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک نہیں چاہتا، افغانستان دنیا میں دہشتگردی کا مرکز بن جائے، خطے کا امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے، تحریک طالبان افغانستان نے دوحہ معاہدے میں افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے کی ذمہ داری لی تھی، طالبان کو دنیا سے…

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ ضبطگی کیس کے معاملہ پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ تحریک انصاف کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف کو جاری کردہ نوٹس قانون کے مطابق نہیں ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن میں گواہان پیش کرنے کی…

عمران خان کی جانب سے انتخابی اخراجات جمع نہ کرانے کا معاملہ، فیصلہ محفوظ

عمران خان کی جانب سے انتخابی اخراجات جمع نہ کرانے کا معاملہ، فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سے انتخابی اخراجات جمع نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کی جانب سے تاخیر سے اخراجات کی تفصیل جمع کرائی گئی اور جس شخص  نے تفصیل جمع کرائی وہ مجاز بھی نہیں تھا۔ عمران خان کے…

بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن میں25 دہشتگرد ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر

بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن میں25 دہشتگرد ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوئے، 7 دہشت گردوں نے ہتھیار پھینکے اور تین کو گرفتار کیا گیا جبکہ 3 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی…

دہشتگردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مزموم کوشش کچل دینگے: وزیراعظم

دہشتگردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مزموم کوشش کچل دینگے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں اور دیگر دہشتگردوں کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مزموم کوشش کچل دینگے، اجتماعی سوچ اورلائحہ عمل کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے…

پرویزالہیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وہ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے: وزیر داخلہ

پرویزالہیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وہ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے: وزیر داخلہ

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ اجلاس نہ بھی ہو تو وزیراعلیٰ کواعتمادکاووٹ لیناپڑےگا، پرویزالہیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وہ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔ انہوں نے اسپیکر سبطین خان کے مؤقف کو غلط قرار دیا اور کہا کہ گورنر کا پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے پراسپیکراسمبلی…

مسلح افواج کے نئے سربراہ کی تقرری ملین ڈالرسوال بن گیا۔

مسلح افواج کے نئے سربراہ کی تقرری ملین ڈالرسوال بن گیا۔

مسلح افواج کے نئے سربراہ کی تقرری ملین ڈالرسوال بن گیا۔ لندن میں مسلم لیگ ن کے تاحیات قائداور وزیراعظم شہباز شریف نےسر جوڑ لئے ، شہباز شریف کابعض حلقوں کیطرف سے نئے آرمی چیف کی تقرری پر اپوزیشن سے مشاورت کیلئے دباؤ ، دباؤ ڈالنے والے حلقے کون سے ہیں؟ عمران خان کے پاس اپنے مطالبات…

پی ایس ایل 8 ، ڈرافٹ کے لیے 500 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی

پی ایس ایل 8 ، ڈرافٹ کے لیے 500 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی

(پی سی بی) نے (پی ایس ایل) کے آئندہ آٹھویں ایڈیشن کے ڈرافٹ میں گولڈ کیٹیگری میں انتخاب کے لیے دستیاب بین الاقوامی کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی انگلینڈ سے 130 سے زائد کھلاڑی مختلف کیٹیگری میں رجسٹرڈ ہیں اور آسٹریلیا سے 16 کھلاڑیوں نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں نام دیے ہیں جب کہ سری…

Translate »