عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 6۔1ارب ڈالرز کی منظوری دیدی
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مدد کے 5 منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے۔ عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک کے بورڈ آف…
وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت، رپورٹ طلب
اسلام آباد (92 نیوز) – وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے خود کش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم نے شہید ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین کو خراج عقیدت پیش کیا، شہید اہلکار کو شہدا پیکج دینے کی ہدایت کردی۔ شہباز شریف نے زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار…
گورنر پنجاب کو ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی کا صدر کو ریفرنس بھیجنے کا اعلان
تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو سبکدوش کرنے کے معاملے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے چودھری پرویز الہیٰ کو بطور وزیراعلیٰ سبکدوش کرنے اور صوبائی کابینہ کو…
وزڈن ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، کتنے پاکستانی کرکٹرز شامل؟
معروف جریدے وزڈن نے ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا ہے۔ رواں سال 2022 کی بیسٹ ٹی ٹوئنٹی الیون میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے جن میں آل راؤنڈر شاداب خان، وکٹ کیپر محمد رضوان اور حارث رؤف شامل ہیں۔ پاکستان کے علاوہ انگلینڈ کے 3 کھلاڑیوں…
ایک شخص نے ہمارے ساتھ دشمنی کی اور پوری قوم کو مشکل میں پھنسا دیا، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایک شخص نے ہم سے دشمنی کی اور پوری قوم کو مشکل میں پھنسا دیا۔ اس کی وجہ ہی سے مجھے ملک دشمن اور غدار ہونے کا احساس ہونے لگا۔ گورنر ہاؤس کے باہر تحریک انصاف کے مظاہرین سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب…
وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن تیار کرلیا گیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کی طرف سے وزیر اعلیٰ کو آج ہی ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن گورنر پنجاب کی جانب سےجاری کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ گورنر ہاؤس میں پی ڈی ایم…
جج دھمکی کیس میں عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز ہوگیا
اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ عدالت کی جانب سے مقدمے میں عمران خان کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں جب کہ اسلام آباد پولیس نے بھی مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا ہے۔ مقامی عدالت کے…
فیفا ورلڈ کپ: پرتگال کے خلاف مراکش کی فتح کو اسلام سے جوڑنے پر بحث
ہفتہ کو مراکش نے کوارٹر فائنل میں پرتگال کو 1-0 سے شکست دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی مراکش سیمی فائنل کھیلنے والا پہلا افریقی ملک بن گیا۔ پہلے ہاف میں مراکش کے اسٹرائیکر یوسف النصاری کے گول نے ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ مراکش کی فتح کے بعد جشن منانے کے کئی…