FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Loading live currency rates...

مسلم لیگ نون کا پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے تمام قانونی آپشن استعمال کرنےکا فیصلہ

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

مسلم لیگ نون نے فیصلہ کیا کہ کسی غیر آئینی اقدام کا حصہ نہیں بنا جائے گا، تمام قانونی اور آئینی آپشن استعمال کیے جائیں گے۔ تحریک عدم اعتماد لانے، گورنر کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہنے یا دونوں آپشن اکٹھے استعمال کرنے کی رائے دی گئی۔ تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے ملاقات کی، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »