پاکستان کے پاس دنیا کا سب سے زبردست باولنگ اٹیک ہے جو انگلینڈ کو اڑا کر رکھ دے گا، شان ٹیٹ کی پیشن گوئی
میلبرن (فوکس نیوز۔ 12 نومبر2022ء) شان ٹیٹ کے مطابق پاکستان کیلئے 1992 کی تاریخ دوبارہ سے دہرائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے باولنگ کوچ اور آسٹریلیا کے سابق پیسر شان ٹیٹ نے پاکستان اور انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل سے قبل بڑی پیشن گوئی کی ہے۔