حادثے میں لاپتہ ہونے والے 20 افراد کو زندہ نکل لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
رپورٹس کے مطابق بس میں 50 سے زائد باراتی سوار تھے۔
پولیس نے حادثے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔
بھارتی وزیرِ اعظم اور صدر نے حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے