
بھارت میں درگا پوجا کے دوران آرتی کی رسم جاری تھی کہ پنڈال میں خوفناک آگ
بھارت میں درگا پوجا کے دوران آرتی کی رسم جاری تھی کہ پنڈال میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 67 زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے بھا دوہی میں ایک بڑے پنڈال میں خوفناک آگ لگنے سے 70 کے قریب…

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور ناکام حکمت عملی کا بھی بھرپور دفاع شروع کردیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین شرٹس کے کھیلنے کا اپنا انداز اور طریقہ ہے اور میرے حساب سے اس میں کوئی غلطی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسی انداز میں 12 ماہ میں 80 فیصد میچز جیتے…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی 7 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کی تحقیقات کیخلاف حریم شاہ کی درخواست پر سماعت ہوئی جہاں حریم شاہ اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ حریم شاہ ایف آئی اے کے سامنے سرنڈر کرنا چاہتی ہے، ایف آئی اے کو حریم شاہ کی…

میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکل آیا
گوہاٹی میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سانپ اس وقت نظر آیا، جب بھارتی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ کر رہی تھی اور 7 اوور مکمل ہوگئے تھے۔ گراؤنڈ میں سانپ کی موجودگی پاکر میچ کو تھوڑی دیر کے لیے روک دیا گیا تھا انتظامیہ کی جانب سے سانپ کو باہر نکالے…

پاکستان تحریک انصاف کے تحت اتوار 12 ربیع الاول، 9 اکتوبر کو رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس منعقد ہوگی۔
پی ٹی آئی سینیٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ سال عمران خان نے ماہ ربیع الاول سرکاری سطح پر شایان شان طریقے سے منایا تھا۔