FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Month: October 2022

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ درمیانی عمر میں مچھلی کھانے والے افراد اپنے دماغ کو تنزلی سے بچا سکتے ہیں۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ درمیانی عمر میں مچھلی کھانے والے افراد اپنے دماغ کو تنزلی سے بچا سکتے ہیں۔

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن افراد کے خون میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ان میں یادداشت کی کمزوری کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ تحقیق میں درمیانی عمر کے 2200 افراد کو شامل کیا گیا اور ان کی غذائی عادات کا…

پاکستان کی ایک اور میگا بجٹ فلم منی بیک گارنٹی کا آفشیل ٹریلر جاری کیے جانے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے

پاکستان کی ایک اور میگا بجٹ فلم منی بیک گارنٹی کا آفشیل ٹریلر جاری کیے جانے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے

پاکستانی تھرلر, ایکشن اورکامیڈی فلم منی بیک گارنٹی کے اب تک 2 ٹیزر جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ جس میں فلمی شائقین بے صبری سے پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں ۔ فلم کے دوسرے ٹیرز میں وسیم اکرم اور فواد خان کی ایک جھلک بھی جاری…

لاہور: کولڈ اسٹورز کی چیکنگ شروع ہوئی تو ناقص اشیاء اسٹورز سے نکل کر ادھر ادھر ہونے لگیں۔

لاہور: کولڈ اسٹورز کی چیکنگ شروع ہوئی تو ناقص اشیاء اسٹورز سے نکل کر ادھر ادھر ہونے لگیں۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے علی الصبح خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے گوشت اور مکھن سے بھرا چلر ٹرک پکڑ لیا۔ چلر ٹرک سے 1600 کلو خراب گوشت، 150 کلو ایکسپائر مکھن، 20کلو پنیر برآمد ہوئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ بھبھتیاں چوک پر واقع کولڈ اسٹور سے ناقص مال نکال کر سپلائی…

ریحام خان نے بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو اپلوڈ کر دی.

ریحام خان نے بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو اپلوڈ کر دی.

  ریحام خان کا سابق شوہر عمران خان سے متعلق کہنا ہے کہ ’عمران خان سے جان چھڑانے کے لیے ہمت کی ضرورت ہے، ہر کسی میں میرے جتنی ہمت نہیں ہے، میں نے عمران خان کو کئی بار رنگے ہاتھوں پکڑا ہے، ایک بلیک بیری میرے ہاتھ لگ گیا اور جو عمران خان کو…

عمران خان اب خود ضمیر فروشی تسلیم کر رہا ہے، شہباز شریف

عمران خان اب خود ضمیر فروشی تسلیم کر رہا ہے، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیرِ اعظم ہو یا گورنر کوئی قانون سے بالا تر نہیں، نواز شریف ہر پیشی پر عدالت پیش ہوتے رہے ہیں، نواز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز، ہم سب نے بدترین ظلم برداشت کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہنا کہ مریم نواز کو این آر او ملا…

پولیس اور استغاثہ (پراسیکیوشن) سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم سعد عزیز عرف ٹن ٹن کے خلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام ہوگئے

پولیس اور استغاثہ (پراسیکیوشن) سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم سعد عزیز عرف ٹن ٹن کے خلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام ہوگئے

سندھ ہائیکورٹ نے اپیل منظور کرتے ہوئے محافظ فورس کے پولیس اہلکار وقار ہاشمی کے قتل کے مقدمے میں دی گئی سزا کالعدم قرار دے دی جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم سعد عزیز عرف ٹن ٹن کی محافظ فورس پولیس کے اہلکار وقار ہاشمی…

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق صبح 10 بجے پاکستانی روپیہ 219.7 روپے فی ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا تھا اور گزشتہ روز مارکیٹ بند ہونے کے بعد سے روپے کی قدر میں مزید ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ 22 ستمبر کو 239.94 روپے کی اب تک کی کم ترین سطح کے قریب…

شہباز حکومت کی اسلام آباد کو کینٹینر لگا کر ‘نوگو ایریا’ بنانے کی تیاری

شہباز حکومت کی اسلام آباد کو کینٹینر لگا کر ‘نوگو ایریا’ بنانے کی تیاری

عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان سے پہلے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی اور شہباز حکومت کی اسلام آباد کو کنٹینر سٹی بنانے کی تیاری کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کےاعلان سے پہلے ہی حکومت نے اسلام آباد کو کینٹینڑ لگا کر نوگو ایریا بنانے کی تیاری کرلی۔

نقل کی نقل اور اس پر نقل کا الزام

نقل کی نقل اور اس پر نقل کا الزام

حال ہی میں عدنان صدیقی کا ریئلٹی شو تماشہ کا اختتام ہوا ۔ ادھر تماشہ کا ختم ہوا اور یہاں بھارت میں یکم اکتوبر سے بگ باس سیزن 16 کا آغاز ہوا ۔ اب عدنان صدیقی جو کہ تماشہ کے میزبان رہے ، انہوں نے بگ باس سیزن 16 میں سلمان خان کے بگ باس…

پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب ریسکیو آپریشن کر کے ماہی گیر کو اسپتال منتقل کردیا۔

پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب ریسکیو آپریشن کر کے ماہی گیر کو اسپتال منتقل کردیا۔

ترجمان بحریہ کے مطابق اورماڑہ کے قریب کھلے سمندر میں کشتی پر موجود بیمار ماہی گیر کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ وفات پانے والے 2 ماہی گیروں کی میتیں بھی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ مشکل میں ماہی گیروں کو ہر ممکن مدد…

Translate »