
ٹی20 ورلڈکپ، نیدرلینڈز نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی
نمیبیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر کے گروپ میں پہلی پوزیشن میں قبضہ جمالیا گیلونگ (فوکس نیوز ۔ 18 اکتوبر 2022ء ) ٹی20 ورلڈکپ کے پانچویں کوالیفائر میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کو 5 وکتوں سے شکست دیکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ گیلونگ میں کھیلے جارہے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت…

بیک ڈور مذاکرات ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں،شیخ رشید
ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ اسلام آباد (فوکس نیوز ۔ 18 اکتوبر 2022ء) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں،ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے۔…

امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان پر عمران خان کا سخت ردعمل
سابق وزیراعظم نے جو بائیڈن سے 2 سوالات پوچھ لیے‘ خارجہ پالیسی پر حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا اسلام آباد ( فوکس نیوز ۔ 15 اکتوبر 2022ء ) پاکستان سے متعلق بیان پر سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے 2 سوالات پوچھ لیے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی…

آصف زرداری اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
عمران خان کے لانگ مارچ اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی اسلام آباد ( فوکس نیوز ۔ 15 اکتوبر 2022ء ) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا…

پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے: وزیر توانائی خرم دستگیر
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی پروٹیکشن کی بین الاقوامی ایجنسیاں ایک مرتبہ نہیں درجنوں مرتبہ تصدیق کرچکی ہیں، ہمارا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم بالکل محفوظ ہے: خرم دستگیر اسلام آباد: وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ گوجرانوالہ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو…

پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے
پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، خدشہ ہے اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا الزام واشنگٹن (فوکس نیوز ۔ 15 اکتوبر 2022ء ) امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہونے کا الزام عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی میں خطاب…

ملک کے حساس اضلاع میں پولیو کی خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
اسلام آباد : ملک کے حساس اضلاع میں پولیو کی خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیو کے حوالے سے ملک کے حساس اضلاع میں خصوصی مہم رواں ماہ چلانے کا فیصلہ کرلیا۔

خاتون جج سے متعلق بیان کا کیس :عمران خان کی ضمانت منظور
اسلام آباد: سیشن عدالت نے عمران خان کے خلاف اشتعال انگیزی اور خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیسز میں ضمانت کنفرم کر دی۔ خاتون جج سے متعلق بیان کا کیس :عمران خان کی ضمانت منظورشاہ خالد 13 اکتوبر 2022اسلام آباد: سیشن عدالت نے عمران خان کے خلاف اشتعال انگیزی اور خاتون جج کو دھمکیاں…

نایاب نسل کا ”مشہور“ بھولہ نامی ببر شیر زندگی کی جنگ ہار گیا
بہاولپور کے شیر باغ چڑیا گھر میں 32 سال کی طویل عمر پانے والا پائنیر نایاب نسل کا ”مشہور“ بھولہ نامی ببر شیر زندگی کی جنگ ہار گیا۔ اس حوالے سے شیر باغ چڑیا گھر کے کیوریٹر کا کہنا ہے کہ ببر شیر بھولہ 1990 میں بہاولپور کے چڑیا گھر میں پیدا ہوا تھا۔ کیوریٹر…

سری لنکا نے قومی ویمنز ٹیم کو ایک رن سے شکست دیکر ویمنز ایشیاکپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔
بنگلہ دیش میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا سری لنکا نے قومی ویمنز ٹیم کو ایک رن سے شکست دیکر ویمنز ایشیاکپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ بنگلہ دیش میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،…