اس لحاظ سے ہاشم آباد سوسائٹی مکلی میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران اقربا پروری کی وجہ سے سوسائٹی کا پورا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، سوسائٹی میں برساتی پانی کی نکاسی، صفائی اور پانی کی فراہمی کے نام پر 50 لاکھ روپے کا غبن کیا گیا ہے۔ پٹرول پمپس کی مد میں 50ہزار روپے رشوت اور فائل اخراجات کی مد میں 5ہزار روپے کرپشن کا بازار گرم کر دیا گیا ہاشم آباد،سیاسی مداخلت اور سوسائٹی مکلی کے چیئرمین،سیکرٹری اور 7ڈائریکٹر گندے پانی کی نکاسی نہ ہونے سے کرپشن کا بازار گرم حالیہ بارشوں کے دوران بارش کا پانی اور واٹر سپلائی کا نظام نہ ہونے کے باعث دونوں کے درمیان شدید اختلافات، شہریوں کی شکایت پر معاملہ عدالت تک جا پہنچا۔17 اکتوبر اس کی درخواست ویبر پر کی گئی ہے۔
ہاشم آباد سوسائٹی مکلی میں 6 ماہ کے دوران 50 لاکھ روپے کی میگا کرپشن کا انکشاف
- Important News
- ہاشم آباد سوسائٹی مکلی میں 6 ماہ کے دوران 50 لاکھ روپے کی میگا کرپشن کا انکشاف