فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق صبح 10 بجے پاکستانی روپیہ 219.7 روپے فی ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا تھا اور گزشتہ روز مارکیٹ بند ہونے کے بعد سے روپے کی قدر میں مزید ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ 22 ستمبر کو 239.94 روپے کی اب تک کی کم ترین سطح کے قریب تک پہنچنے کے بعد گزشتہ 10 کاروباری دنوں کے دوران روپے کی قدر میں 17.77 روپے یا 7.41 فیصد کی بہتری آئی ہے۔..
پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری
- Business
- پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری