ملکی تاریخ سے میگا بجٹ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز کی تاریخ بھی آگئی تاہم اب بھی اس فلم کو ملک کے مختلف سینما گھروں میں شوز نہ مل سکے۔
فلم پروڈیوسر، ڈسٹریبیوٹر اور سنیما گھروں کے مالکان کے مابین تاحال معاہدہ طے نہ پا سکا ۔ ملک کی سب سے بڑی سینما چین Cinepax کے چیف فائننشل آفیسر طارق محبوب نے سما ڈیجٹل سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مذاکرات جاری ہیں ۔ جیسے ہی فلم ڈسٹریبیوٹراور پروڈیوسر سے معاملات طے پا جاتے ہیں۔ فلمی شائقین کے لیے دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے شوز کو آپریشنل کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کس بھی فلم کی ریلیز سے قبل ڈسٹری بیوٹر اور سینما مالکان کے درمیان معاہدہ طے پاتا ہے جس کے بعد ہی فلم کو اس سینما گھر میں نمائش کی اجازت ملتی ہے ۔
yandanxvurulmus.E6TAHPuvPaWX
My coder is trying to convince me to move to .net from PHP. I have always disliked the idea because of the costs. But he’s tryiong none the less. I’ve been using Movable-type on a variety of websites for about a year and am concerned about switching to another platform. I have heard very good things about blogengine.net. Is there a way I can import all my wordpress posts into it? Any kind of help would be really appreciated!