عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان سے پہلے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی اور شہباز حکومت کی اسلام آباد کو کنٹینر سٹی بنانے کی تیاری کرلی۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کےاعلان سے پہلے ہی حکومت نے اسلام آباد کو کینٹینڑ لگا کر نوگو ایریا بنانے کی تیاری کرلی۔