انہوں نے بتایا کہ حقیقت میں بڑا انسان وہ نہیں ہے جس کا قد ، رتبہ بڑا ہو یا مال و دولت میں دیگر سے زیادہ ہو۔
حقیقتاً بڑا شخص وہ ہے جو دوسروں کو عزت دے، مان دے، اس بات کو درگزر کرتے ہوئے کہ سامنے والا امیر ہے یا غریب یا پھر کس رتبے پر فائز ہے۔
انہوں نے مختصر سی کہانی سے بتایا کہ حقیقت میں مال و دولت کی قدر نہیں ہوتی بلکہ انسان کی قدر ہوتی ہے۔
آیئے آپ بھی یہ دلچسپ کہانی بگ بی کی زبانی سنیے