اپوزیشن لیڈرسندھ حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مجھے رات کوگن پوائنٹ پر اغوا کیا گیا۔
حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اوروزیر اعلیٰ سندھ نےسازش کی تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج چلنےسےمیری جان بچ گئی۔
سادہ کپڑوں والے میں دوست کے ہوٹل سے اغواکر کے لے جارہے تھے، 28جون کو 5 گھنٹےتقریرکی، وہاں سے مجھے پکڑلیتے، مجھےگرفتارکر لیتے، انہوں نےخفیہ کوشش کی پتہ ہی نہیں چلتا