کاروبار کے آغاز سے ڈالر کی قدر میں کمی آنی شروع ہوئی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے سستاہونے کے بعد 221 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 224 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔
اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا مثبت آغاز

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 339 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41950 پر آ گیا ہے۔