فرخ حبیب نے ملکی سیاسی صوتحال پر تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نےعوام کا بھرکَس نکال دیا ہے اورچند ماہ میں ملک میں بے روزگاری بڑھ گئی ہے۔
انہوں نے ملک میں سیاسی عدم استحکام حل پیش کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات سے ہی موجودہ مسائل حل ہوسکتےہیں، ہمیں فوری طورپرالیکشن کی جانب جانا چاہئے، موجودہ حکومت کی پوری تاریخ ڈیلوں سے بھری ہے