FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

مداح نے اپنا گھر میرے نام کرکے دستاویزات بھیج دیے، چترانگدا سنگھ

بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ چترانگدا سنگھ نے کہا کہ ایک بار ایک مداح نے انہیں اپنا گھر تحفے میں دے دیا۔

چترانگدا کا کہنا تھا کہ خطرناک بات یہ تھی کہ مداح نے اپنی زمین کے قانونی دستاویزات میرے نام پر منتقل کرکے میرے ممبئی والے گھر پر بھیج دیے۔

انہوں نے کہا کہ مداح کو میرے گھر کا پتا معلوم تھا اور اس بات نے مجھے خوفزدہ بھی کردیا تھا۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »