کلاس پلے گروپ میں سے رومان ، محمد کیف ، اریشہ فاطمہ ، مناہل یاسین ، حسین محسن ، زہرا کاظم اور محراب ارسلان نے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ کلاس نرسری میں سے علوینہ ، میرب فاطمہ ، محمد سعد ، ماہم راشد ، اور محمد واصف نے پوزیشنز حاصل کی۔ اسی طرح۔ کلاس اول میں سے فریال شکیل ، کنزا کاظم، حذیفہ کاشف ، حسن عابد ، منان قیصر ، شفیق الرحمان اور ماہین جاوید ، نے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ کلاس دوئم میں سے فزا کاظم ، فرحت نواز ، مسفرہ راشد کلاس سوئم میں سے ایمان آصف ، ایمن محسن اور فروا محسن کلاس چہارم میں سے مدثر عباس ، ذیشان اسماعیل ،عائشہ عابد کلاس پنجم میں سے کائنات آصف ، محمد عثمان ، طلحہ اسلم کلاس ششم میں سے انیسہ طیب ، ثانیہ اسماعیل ، افشاں نواز اور کلاس ہفتم میں سے محمد وصی، محمد اسد اور زینب اسلم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوزیشنز اپنے نام کی۔پوزیشن ہولڈر بچوں کا کہنا تھا کہ یہ سب ہمارے والدین کی دعائیں اور استاتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ ہے۔ ڈائریکٹر شبیر آکسفورڈ سکول محمد وسیم شبیر نے کہا کہ کامیابی کے لیے مسلسل محنت لگن نظم و ضبط ٹیم ورک اور منصوبہ بندی بھی ضروری ہے ۔ بچوں کی کامیابی کیلئے ٹیچرز کے ساتھ ساتھ والدین کا تعاون بھی لازمی ۔
میلسی بیوروچیف حاجی محمد وارث سعیدی کی خبر شامل کرتے ہیں میلسی شبیر آکسفرڈ سکول میلسی میں سیکنڈ ٹرم امتحانات کا رزلٹ اناؤنس کیا گیا۔
- Education
- میلسی بیوروچیف حاجی محمد وارث سعیدی کی خبر شامل کرتے ہیں میلسی شبیر آکسفرڈ سکول میلسی میں سیکنڈ ٹرم امتحانات کا رزلٹ اناؤنس کیا گیا۔